ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

رات کو سوتے و قت ایک آسان سا کام جس کے ذریعے کھانسی کا جڑ سے خاتمہ

datetime 21  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو یہ قدرتی چیز سینے پر لگا کر سونے سے بلغم اور کھانسی سے نجات پائی جاسکتی ہے ۔کھانسی اور بلغم کو ختم کرنے کا قدرتی طریقہ درج ذیل ہے۔
شہد اور ادرک کو ملانے کے بعد کرسینے پر لگاکر سوجائیے
اجزاء
ناریل کا تیل
شہد
گاز(باریک سوتی کپڑا)
کپڑا
بینڈیج یا گرم پٹی
ادرک کا رس
آٹا
نیپکن
بنانے کا طریقہ
شہد اور آٹے کوملاکر ایک پیسٹ بنالیں اور اس میں تھوڑا ساناریل کا تیل اور تازہ ادرک کے رس کے چند قطرے ملائیں۔اب اس پیسٹ کو نیپکن میں رکھیں اور اسے گازمیں لپیٹ دیں۔اب کپڑے میں لپٹے ہوئے اس پیسٹ کو کسی بینڈیج کی مدد سے کمر اور سینے پر لگالیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…