منگل‬‮ ، 30 دسمبر‬‮ 2025 

گرم پانی کے ساتھ کیلے کے استعمال کا وہ فائدہ، جسے سن کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 20  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )آپ نے کیلے اور پانی کا استعمال تو اپنی زندگی میں ضرور کیا ہوگا لیکن آج ہم آپ کو اس کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گے جو آپ کے معدے کو بہت فائدہ دے گا اور آپ کا وزن بھی کم کرے گا۔کیلا کھانے سے جسم میں توانائی آتی ہے اور پانی زندگی کے لئے ضروری ہے۔لیکن اگر ان دونوں چیزوں کا استعمال باقاعدگی سے کیا جائے تو نتیجہ بہت ہی مفید ہوگا اور آپ کا وزن بہت جلد کم ہوجائے گا۔اس نسخے کی اچھی بات یہ ہے کہ اس کے استعمال کے بعد آپ اپنی مرضی کا کھانا بھی بلا کسی روک ٹوک کے کھاسکتے ہیں۔
استعمال کا طریقہ
صبح ناشتے میں ایک یا جتنے کیلے چاہیں کھائیں اور ساتھ ایک گلاس گرم پانی کا پی لیں۔دوپہر کے کھانے میں اپنی پسند کے کھانے کے ساتھ سلاد کا استعمال کریں۔رات کا کھانا ہر صورت 8بجے تک کھا لیں اور اس میں سبزیوں کا استعمال کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…