جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

امریکہ بھارت کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا

datetime 18  جون‬‮  2016 |

واشنگٹن/نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے نیوکلیئر سپلائر گروپ (این ایس جی) کے رکن ممالک سے اگلے ہفتہ سیول میں ہونے والی میٹنگ میں بھارت کی رکنیت کے دعوے کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وہائٹ ہاس کے ترجمان جان کربی نے معمول کی پریس کانفرنس میں بتایا کہ امریکہ کے صدر بارک اوباما نے وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ واشنگٹن دورے میں این ایس جی کی رکنیت کیلئے بھارت کی درخواست کا خیرمقدم کیا تھا۔انہوں نے کہا کہبھارت این ایس جی کی رکنیت حاصل کرلے گا یا نہیں اس کی پیشن گوئی نہیں کی جاسکتی لیکن امریکہ نے بھارت کے داخلہ کی حمایت کو واضح کردیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…