تیس جون انٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار

19  فروری‬‮  2015

سائنسدانوں نے تیس جون کوانٹرنیٹ کے لئے خطرناک دن قرار دے دیا ہے۔ ہوشیار ہوجائیں اور تیس جون کو انٹرنیٹ سے دُور رہیں کیوںکہ تیس جون انٹرنیٹ صارفین کے لئے خطرناک دن ہوگا، سائنس دانوں کے مطابق زمین کی گردش کی رفتار کم ہونے کے باعث رواں سال کے دورانیہ میں ایک سیکنڈ کا اضافہ ہوگا۔اس لئے تیس جون کے دن کا دورانیہ چھیاسی ہزار چار سو کے بجائے چھیاسی ہزار چار سوایک ہوگا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ تیس جون کو دن کے درمیانی وقت میں ایک سیکنڈ کا اضافہ ہونے سے انٹرنیٹ کا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے، لہذا تیس جون کو انٹرنیٹ صارفین احتیاط برتیں۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل ارتھ روٹیشن سروس پیرس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ 30 جون کو دن کے بالکل درمیان میں ایک سیکنڈ کا اضافہ ہونے سے انٹرنیٹ کا نظام درہم برہم ہوسکتا ہے، سائنس دانوں کے مطابق زمین کی گردش کی رفتار2 ہزار سیکنڈز بتدریج کم ہورہی ہے، اسی لئے 2012ءمیں بھی لیپ کے ایک سیکنڈ کا اضافہ ہوا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…