خاتون نے سولر پینل سے شادی کر لی

19  فروری‬‮  2015

لندن:نیا بھر میں یہ رواج عا م ہے کہ لڑکے لڑکیاں شا دی کے لئے بہتر رشتے کی تلا ش میں کئی سا ل گزار دیتے ہیں لیکن پھر بھی بعض اوقات ان کی تمنا اور تلا ش انجا م کو نہیں پہنچتی۔لیکن بر طانیہ میں قصہ کچھ مختلف ہے جہا ں ایک خاتون نے اپنی شا دی کے لئے کسی لڑکے کی تلا  میں وقت ضا ئع کیے بغیر سورج کی توانائی کو برقی قوت میں تبدیل کر نے والے سولر پینل(Solar Panel) کو اپنی زندگی کا سا تھی منتخب کر کے اس سے شا دی کر لی ہے۔ اس خاتون نے سولر پینل کے اوپر ایک بڑی سی مسکراہٹ اور آنکھیں بناکر شا دی کیلئے خصوصی طور پر اسے تیارکیا اور باقا عدہ طو ر پر شا دی کی تقریب کا بھی اہتما م کیا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…