اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

کھیرے کے وہ حیران کن فوائد جو آپ کو کبھی کسی نے نہیں بتائے ہونگے

datetime 12  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گرمیوں میں پائی جانے والی سبزی کھیرا تھائیرائیڈ سمیت کئی بیماریوں کا علاج ہے جبکہ یہ شوگر کے مرض میں بھی مفید ہے اور لبلبے سے انسولین پیدا کرنے کیلئے ضروری ہارمونز بھی کھیرے میں پائے جاتے ہیں شعبہ صحت کے ماہرین نے کا ہے کہ کھیرے میں مختلف اقسام کے وٹامنز اور معدنیات پائے جاتے ہیں جن میں تھائیامین ، نیاسین، فولیٹ، کیلشئیم، فولاد، وٹامن سی، کے، میگنیشیئم، میگانیز، فاسفورس، پوٹاشیئم، سوڈیم، جست اور فلورائیڈ وغیرہ شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھیرا انسانی صحت کیلئے انتہائی اچھی سبزی ہے جو عطیہ خداوندی سے کم نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…