اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

چہرے کے داغ دور، بال گرنا بند، دائمی نزلے کا علاج، شوگر اور جوڑوں کے درد کیلئے ایک عام سی سبزی

datetime 12  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سلانوالی(مانیٹرنگ ڈیسک)طبی ماہرین کے مطا بق میتھی ایک کثیر الا ستعمال سبزی ہے جس کے پتے اوربیج بطور دوا بھی انتہائی موثر ہے میتھی کے بیج چہرے کے داغ دھبوں کو دورکرنے کیلئے اکثر اوبٹنوں میں استعما ل کیے جاتے ہیں میتھی کے بیجوں کو پانی میں پیس کر ہفتے میں کم از کم دو با ر ایک گھنٹہ تک سر پر لگا کر دھونے سے بال لمبے اورگرنا بندہوجاتے ہیں یہ پیٹ کے چھوٹے کیڑوں چنونوں کو مارتی ہے ہاضمہ درست کرتی ہے بلغمی مجاز والوں کیلئے بہت مفید ہے انتوں کی کمزوری سے اگر دائمی قبض ہوتو میتھی کو سفو ف گڑ ملا کر صبح شا م 5گرام پانے کے ساتھ کھانے سے نہ صرف دائمی قبض دورہو گی بلکہ جگر کوبھی طاقت ملے گی میتھی شوگر اور گھنٹیا میں بہت مفید ہے اس کیلئے میتھی کے تازہ پتے 10گرام پانی میں پیس کر نہار منہ استعمال کریں ذیابیطس کے علا ج میں میتھی کو انتہائی موثر پایاگیا ہے میتھی کے بیج رو زا نہ 20گرام دردرے پیس کر کھا نے سے صرف 10دن کے اندر ہی پیشاب اورخون میں شکر کی مقدار کم ہوجاتی ہے شوگرکے تناسب سے میتھی کے بیج کا استعمال 100گرام روزانہ تک بھی کیاجاسکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…