ممبئی اِن دنوں سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کررہی ہے جس میں ایک خاتون بالی ووڈ کے سپرسٹار سلمان خان کو بوسہ دے رہی ہے ۔ بھارتی اخبار’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق یہ بوسہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو ملاہے ۔تصویر میں دیکھاجاسکتاہے کہ ایک خوبرولڑکی دبنگ ہیرو سلمان خان کے رخسار پر بوسہ دے رہی ہے جس کے نتیجے میں سلمان خان خوش دکھائی دے رہے ہیں ۔سلمان خان کے ہاتھ میں ایک گلاب کا سرخ رنگ کا پھول بھی ہے اور یہی کہاجارہاہے کہ یہ پھول لڑکی نے دیا۔ سوشل میڈیا پر مذکورہ لڑکی کی شناخت سامنے نہیں آسکی تاہم یہ کہاگیاہے کہ بوسہ دینے والی لڑکی سلمان خان کی مداح ہے جس نے ’سلومیاں‘ کو بوسہ دے کر اپنا ویلنٹائن ڈے یادگار بنالیا۔
ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سلمان خان کو نامعلوم لڑکی کا بوسہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
چین جائیں
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































