نئی دہلی بالی وڈ کے ادکار سنیل شیٹھی نے بھارتی ٹیم کے لیے اپنے خدشات کو ظاہر کر تے ہوئے کہا ہے کہ یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے ،سنیل شیٹھی نے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کے انتخاب پر مایوسی ہوئی ،اسی حوالے سے سنیل شیٹھی نے انڈین ٹیم کے فائنل تک نہ پہنچنے کی پیشگوئی بھی کر دی انہوں نے مزید کہا کہ البتہ جنوبی افریقہ کے جیت کے امکانات زیادہ ہیں اور جنوبی افریقہ کے علاو ا آسٹریلیا، اورنیوزی لینڈبھی سیمی فائنلز میں دکھی جا سکتی ہیں۔
یوراج اور ظہیر خان کو ٹیم کا حصہ نہ بنانابڑی زیادتی ہے کیونکہ انڈین ٹیم میں بلے بازوں کی کمی ہے، جنوبی افریقہ کے جیتنے کے امکانات زیادہ ہیں ، سنیل سیٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
چین جائیں
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































