جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

سبز چائے کے فوائد تو بہت سنے ہوں گے مگر اس کا ایک خطرناک نقصان بھی جان لیجئے

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سبز چائے کی افادیت کے بارے میں آپ اچھی طرح جانتے ہوں گے۔کئی ماہرین کے نزدیک اس کے استعمال سے پراسٹیٹ کینسراور کو لیسٹرول کم ہوتا ہے۔ جو لوگ کافی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ سبز چائے کو ایک بہترین متبادل سمجھتے ہوئے اس کا استعمال شروع کردیتے ہیں۔
کچھ کیسز میں یہ ذہنی تنا کو کم کرنے میں بھی کافی مددگار رہی ہے، لیکن بعض حالات میں یہ کسی بھی طور پر انسانوں کے لئے فائدہ مند نہیں ہے۔کچھ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ اگر سبز چائے کا استعمال کیا جائے تو یہ ہائپر ٹینشن کی ادویات استعمال کرنے والے افراد کے لئے بہتر نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سبز چائے میں tanninپایا جاتا ہے جو سبزیوں اور پھلوں میں موجود آئرن کو انسانی جسم میں جذب نہیں ہونے دیتا۔
جاپان کے تحقیقاتی ادارے فوکوشیما میڈیکل سکول کا کہنا ہے کہ مسلسل سبز چائے پینے والے افراد میں سبز چائے نے فلو کی ادویات کی افادیت کو کم کردیا۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ سبز چائے لمبے عرصے تک استعمال کرنے سے قبل آپ کو چاہیے کہ اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرلیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…