منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

خراٹوں سے ستائی عوام ایک بار یہ مشروب ضرور استعمال کریں

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )اگر آپ کو خراٹوں کا مسئلہ درپیش ہوتو اس کی وجہ سے نہ صرف آپ کو مسائل کا سامنا رہتا ہے بلکہ آپ کے گھر والیاور اردگرد کے لوگ بھی تنگ ہوتے ہیں۔آئیے آپ کو ایک ایسا مشروب بتائیں جسے رات کو سانے سے پہلے اگر آپ پی لیں تو آپ کو خراٹوں سے نجات مل سکتی ہے۔
آپ کو چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ پھلوں اور سبزیوں کا استعمال کریں لیکن دھیان رہے کہ ایسی کسی خوراک کا استعمال نہ ہو جو آپ کے فشار خون یا ذیابیطس کے لئے کوئی مسئلہ پیدا کرے۔

اجزا
ایک ادرک کا ٹکڑا
ایک چوتھائی لیموں
دو گاجریں
دو سیب
بنانے کا طریقہ
رات کو سونے سے قبل ان اجزاکو اچھی طرح مکس کرلیں اور انہیں چھان کر پی لیں اور پرسکون نیند کا مزا لیں۔اس مشروب کے استعمال سے آپ کو رات کو خراٹے نہیں آئیں گے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…