اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

دورانِ رمضان کون سے پھل کھائے جائیں؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 8  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان میں گرمی کی حالیہ لہر نے روزے داروں کو بھی نڈھال کر رکھا ہے ۔روزے دارافطاری میں ایسے پھل کھائیں جن میں پانی زیادہ ہو،ماہرین ماہرین کہتے ہیں شدید گرم موسم میں ایسے پھلوں کا استعمال کیاجائے جس میں پانی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔ جون کی تپتی اور چلچلاتی ہوئی گرمی نے پاکستان کے شہریوں پر نقاہت طاری کر رکھی ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کو بھگانےکیلئے ایسے پھلوں کا کثرت سے استعمال کیا جائےجن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو،ان پھلوں میں میگنیشیم ،کیلشیم اور سوڈیم سے بھرپور تربوز، وٹامن سی سے بھر پور مالٹا اور پانی سے مالامال انگور،گریپ فوٹ،ناریل، اننا س اور پھلوں کا بادشاہ آم، جو وٹامن اے،وٹامن بی اور سی کا بھی بہترین ذریعہ ہے ، تو رمضان میں افطار کے دوران یہ مزے مزے کے پھل کھا یئے اور نقاہت کو دور کیجئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…