جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

اداکارہ میرا ورلڈ کپ 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے کالے بکروں کا صدقہ دیں گی ‘ ذرائع

datetime 17  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور  اداکارہ میرا نے ورلڈ کپ 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لئے بکروں کا صدقہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میرا نے بکروں کی خریداری کے لئے بکر منڈی کے معروف بیوپاریوں سے رابطہ کرنے کے لئے اپنی سیکرٹری کی ڈیوٹی لگا دی ہے تاکہ قومی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے لئے کالے بکروں کا صدقہ کرنے کا فریضہ سرانجام دیا جا سکے ۔ دوسری جانب ورلڈ کپ 2015ء میں قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کے لئے شوبز انڈسٹری سے وابستہ فنکاروں نے مختلف تقریبات کے انعقاد کا بھی فیصلہ کیا ہے جس کے لئے فنکاروں کے درمیان باہمی مشاورت جاری ہے ۔ کرکٹ کے اس میگا ایونٹ کو بھرپور انجوائے کرنے کے لئے فنکاروں نے خوبصورت اور دیدہ زیب خصوصی لباس بھی تیار کروائے ہیں ۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…