ممبئی بھارتی فلم انڈسٹری سپر اسٹار اداکار عامر خان کی سپر ہٹ ہونیوالی فلم پی کے میں چوری پکڑ گئی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے کاپوسٹر 70کی دہائی میں بننے والی پرتگالی فلم سے چوری کیا گیا ہے مختلف ویب سائٹس پر 1973میں بننے والی پرتگالی فلم کا پوسٹر شائع کیا گیا ہے جوپی کے پوسٹر سے کافی مماثلث رکھتا ہے فلم کے پی کے پوسٹر میں عامر خان ہاتھ میں ٹیپ ریکارڈ پکڑے برہنہ کھڑے ہیں جبکہ پرتگالی فلم کے پوسٹر میں بھی ہیرو اسی انداز میں کھڑا ہے میڈیا پر پوسٹر چوری کے حوالے سے خبروں اور تنقید کے باوجود اب تک فلم کے پروڈیوسر اور عامر خان کی جانب سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
چین جائیں
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































