ممبئی بالی ووڈ اداکار آدھیان سمن نے فلم ’’عشق کلک ‘‘ کے سیٹ پر اداکارہ سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کر دی۔ بالی وڈ اداکار آدھیایان سمن جو کہ اداکارہ سارہ لورین کے ساتھ فلم ’’عشق کلک ‘‘ میں کام کر رہے ہیں، عکسبندی کے آخری روز سیٹ پر ہی پروڈیوسر اجے بیسوال اوردیگر عملے کے سامنے اداکارہ سارہ لورین سے اپنی محبت بھرے جذبات کا اظہار کیا اور ان کو شادی کی پیشکش کر دی ہے جس پر فلم کا تمام تر عملہ تالیاں بجاتے ہوئے اور سیٹی بجاتے ہوئے دکھائی دیا۔ انھوں نے سارہ لورین کے لیے خصوصی گانا بھی گایا۔ اداکارہ کا اس موقع پر چہرہ دمک آٹھا اور ور شرماتی ہوئی دکھائی دیں۔ فلم ’’عشق کلک‘‘ ایک فوٹو گرافر کی کہانی ہے۔ فلم جلد ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
آدھیان سمن نے سیٹ پر سارہ لورین کو شادی کی پیشکش کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
چین جائیں
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































