ممبئی بالی ووڈ کی رومانوی فلموں کے خالق کرن جوہر اور ہیروئنوں سے محبت کی پینگیں لڑانے والے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور ہم جنس پرستوں کے روپ میں سامنے آنے والے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایت کار انوراگ کشیپ کی زیر تکمیل فلم ’’بمبئے ویلوٹ‘‘ کی کہانی جانی بلراج نامی باکسر اور ایک گلوکارہ روزی کے گرد گھومتی ہے، فلم میں جہاں رنبیر کپور، انوشکا شرما اور روینہ ٹنڈن جیسے بڑے ستارے جلوہ گر ہورہے ہیں وہیں ہدایت کار کرن جوہر ایک ایسے رنگین مزاج اور حاضر جواب شخص کا کردار ادا کررہے ہیں جو اثر و رسوخ کا حامل ہونے کے علاوہ ہم جنس پرست بھی ہے۔ بمبئے ویلوٹ میں ایسے مناظر بھی ہیں جن میں رنبیر کپور اور کرن جوہر ہم جنس پرستی میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ واضح رہے کہ بمبئے ویلوٹ کو بھارتی اور دیگر ممالک کے ناظرین کے لئے الگ الگ پیش کیا جائے گا۔
انتہائی شرمناک کردار سے ہدایت کار کرن جوہر کی فلموں میں دوبارہ انٹری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
چین جائیں
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...



















































