جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ایرانی اداکارہ کی فحش ترین تصاویر نے ملک میں تہلکہ مچا دیا،حکومت نے خوفناک سز ا دینے کا عزم کر لیا

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران   قابل اعتراض تصاویر کھنچوانے کی وجہ سے ملک بدر کی گئی ایرانی اداکارہ نے اب فرانس جاکر ایک نیا گل کھلا دیا ہے جس کے بعد پورے ملک میں غصے اور اشتعال کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اکتیس سالہ گول شفتے فرمانی کو ایران کی مشہور ترین فنکارہ قرار دیا جاتا ہے۔ انہیں سال 2012ءمیں ایک تشہیری ویڈیو میں جزوی برہنگی دکھانے کی وجہ سے ایران سے نکال دیا گیا تھا۔ وہ ملک بدر ہونے کے بعد فرانس چلی گئیں اور اداکاری و ماڈلنگ جاری رکھی ہے۔اب ایک مشہور فرانسیسی فیشن میگزین Egoisto کے سرورق پر ان کی تصویر شائع تصویر کے سامنے آنے پر ایرانی عوام نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے کیونکہ دنیا اب بھی گول شفتے کو ایرانی خاتون کے طور پر جانتی اور پہچانتی ہے۔ اخبار ”العربیہ“ کے مطابق ایرانی حکام نے بھی تہران میں اداکارہ کے خاندان سے رابطہ کرکے انہیں بتایا ہے کہ وہ اپنی تازہ ترین فحاشی کی وجہ سے سخت سزا کی مستحق ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گول شفتے کے خاندان کو یہ دھمکی بھی دی گئی ہے کہ اداکارہ کے نازک اعضاءکاٹ کر اس کے والد کو پیش کئے جائیں گے۔ دوسری جانب اداکارہ نے حکام کو خواتین کی تصویروں کی بجھائے اپنے کام پر نظر رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…