جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

حمیرا ارشد کے ورلڈ کپ کےلئے خصوصی گیت کی وڈیو مکمل

datetime 12  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور گلوکارہ حمیرا ارشد نے ورلڈکپ کے لئے بنائے گئے خصوصی گانے کی وڈیو مکمل کرلی ہے اور اب اس کی پوسٹ پروڈکشن جاری ہے جس کے مکمل ہوتے ہی اسے ریلیز کردیا جائے گا۔اس وڈیو میں حمیرا ارشد کے ہمراہ اکرم راہی ،ملکو،مظہر راہی،احمد بٹ،خوشبو اور ارباز خان سمیت بہت سے فنکاروں نے حصہ لیا،جبکہ اس وڈیو کی شوٹنگ لاہور کے مختلف مقامات پر کی گئی۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے حمیرا ارشد نے بتایا کہ ورلڈ کپ میں پاکساتنی ٹیم کی حوصلہ افزائی اور لوگوں میں جوش وجذبہ پیدا کرنے کے لئے یہ وڈیو بنایا گیا ہے جسے ایک دو روز میں ریلیزکردیا جائے گا اور اس کی باقاعدہ لانچنگ تقریب بھی ہوگی جس میں بہت سے فنکاروں اور دیگر شخصیات کو مدعوکیا جارہا ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…