اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) آپ کے چہرے اور ہاتھوں کی جلد ہمیشہ ہی آپ کی توجہ چاہتی ہے لیکن گرمیوں کی جھلساتی اور چلچلاتی دھوپ اس ضرورت کو اور بڑھا دیتی ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں چند آسان طریقے جن کے زریعے آپ اپنی جلد کی چمک کو چمک اور رعنائی کو برقرار رکھ سکتے ہیں۔ (الف)زیتون کے آئل سے چہرے کو دھونا آپ کی جلد کی مساموں سے میل کو کھینچ نکالتا ہے۔ (ب) سبز چائے کے ٹی بیگز کو ٹھنڈا کر کے آنکھوں کے گرد سوجن کو ختم کیا جاسکتا ہے۔
(ج)لیموں کا رس چہرے کے لیے بہترین بلیچنگ ایجنٹ کا کام کر تا ہے۔ (د) ناریل کا تیل آپ کی جلد کو نرم رکھتا ہے اور پانی کی کمی سے بچتا ہے۔(ر) گرام فلور ، ہلدی ، لیموں کا رس اور تھوڑ ا سا دودھ مکس کر کہ ایک پیسٹ بنا لیں۔ اس مرکب سے پانج منٹ تک چہرے کا مساج کریں اور بیس منٹ تک لگا رہنے دیں۔ یہ قدرتی پیسٹ آپ کو جلد ہو صحت مند اور چمکتا ہوا بنا دیتا ہے۔
گرمیوں میں جلد کی حفاظت کے آسان طریقے سے
1
جون 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں