بیجنگ(آئی این پی)خلاء کی سیر کرنا ہر انسان کا شوق ہے لیکن اسے پورا کرنا ایک عام انسان کے بس کی بات نہیں ہے تاہم اب چین نے یہ مسئلہ حل کر دیا ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق انسان کے لئے خلاء میں جانا اب ناممکن نہیں رہا ۔چین کی ایک ہائی ٹیک کمپنی نے ایسا پیرا شوٹ متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے انسان خلاء کا سفر کامیابی کے ساتھ کر سکے گا۔ آئندہ چند مہینوں میں پیراشوٹ سوٹ میں تجرباتی بنیادوں پر کمپنی کے ملازم کو خلاء میں بھیجا جائے گا۔ خلاء کی سیر کرنے والوں کے خواہشمند چینی شہریوں نے کمپنی میں اپنی رجسٹریشن کا عمل بھی شروع کر دیا ہے ۔
چین نے خلاء کی سیاحت ممکن بنا دی ،عام شہریوں کیلئے زبردست اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں
-
محکمہ موسمیات نے پہلے روزے سے متعلق پیشگوئی کر دی
-
ٹیلی نار کمپنی کا کروڑوں لوگوں سے تاریخی فراڈ
-
بابراعظم اور شاہین آفریدی کی چھٹی
-
خاتون افسر کو قیدی کیساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے پر قید کی سزا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بینکوں سے لین دین کرنے والوں کیلئے اہم خبر
-
لاہور میں رشتہ دکھانے کے بہانے 2 سگی بہنوں کو 3 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ
-
،ویلنٹائن ڈے کے روز کار سے نوجوان جوڑے کی لاشیں پراسرار حالت میں برآمد
-
پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے، ویڈیو وائرل
-
400 خاندانوں کی مسلم لیگ (ن)میں شمولیت
-
محکمہ موسمیات کی مغربی لہر کے زیر اثر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور میں خاتون کو ہراساں کرنے والے رکشہ ڈرائیورکے نیفے میں پستول چل گیا



















































