اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ڈی جی ایف آئی اے سے اختلافات اور ان کوڈانٹنے کی خبروں کی تردید کر دی ۔منگل کو پنجاب ہاؤ س میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ نے کہا کہ میری طرف سے ڈی جی ایف آئی اے کو کوئی ڈانٹ ڈپٹ نہیں کی گئی، میں نے ڈی جی ایف آئی سے صرف اتنا پوچھا کہ ایف آئی میں اصلاحات کے حوالے سے رپورٹ مجھے اور وزارت داخلہ کو ملنے سے پہلے میڈیا کو کیسے مل گئی ،میں نے ڈی جی ایف آئی اے سے کہا کہ اصلاحات کی رپورٹ میڈیا میں آنے کی تحقیقات کریں، جس پر ڈی جی املیش نے موقف کے بعد کہا کہ میں نے اعتماد کھو دیا ہے، استعفیٰ لکھ دیتا ہوں، تو میں نے کہا کہ اس کی ضرورت نہیں ہے۔
جی ایف آئی اے سے اختلافات اورمبینہ تلخ کلامی،چوہدری نثار حقیقت سامنے لے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا



















































