پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ہوشیار! بریڈ کھانے سے آپ کو کینسر بھی ہو سکتا ہے

datetime 24  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ کو بتایا جائے کہ آپ دن کے آغاز ہی کھانے کی ایسی چیز سے کر رہے ہیں جس کینسر ہونے کا خطرہ بڑ جاتا ہے تو آپ کے ہوش اڑ جائینگے ، لیکن سینٹر فارسائنس اینڈ انوائر میٹ کی ایک اسٹڈی میں یہی خطرناک سچ سامنے آیا ہے۔ شہر کے زیادہ تر گھروں میں دن کے آغاز بریڈ سے ہوتا ہے۔اسے آسان متناسب اور مزیدار سمجھا جاتا ہے ۔ خاص طور پر اکیلے رہنے والے لوگوں کیلئے تو یہ ایک نعمت جیسا ہے۔ بریڈ تو اسی آٹے یا میدے سے بنتا ہے، جس سے روٹھیاں بنتی ہیں۔ اس سے بھلا کینسر کیسے یا کوئی خطرناک بیماری کیسے ہو سکتی ہے؟ایسے سوالوں کا جواب یہ ہے کہ دقت آٹے میں نہیں بلکہ بریڈ بنانے کیلئے استعمال ہونے والے کیمیکلز میں ہے۔ اس کیمیکلزمیں ہے۔ اس کیمیکل پر دنیا کے بہت سے ممالک میں تو بہت پہلے پابندی عائد ہے۔ لیکن ہندوستان میں اب بھی اس کا دھڑ لے سے استعمال ہو رہا ہے۔ کیمیکل کا نام پوٹاشیم برومیٹ اور پوٹاشیم آیوڈیٹ ۔آج یہاں جاری رپورٹ کے مطابق بریڈ بنانے کے دوران آٹے میں پوٹاشیم برومیٹ اور پوٹاشیم آیوڈیٹ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ کئی ممالک میں یہ کیمیائی مادے صحت کیلئے نقصان وہ فہرست میں شامل ہیں اور بریڈ بنانے میں ان کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…