تحریک انصاف کے فنڈز میں خردبرد پرعمران خان سے جواب طلب

18  فروری‬‮  2015

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو ملنے والے غیر ملکی فنڈ میں خرد برد کے سلسلے میں دائر درخواست پر عمران خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کی جانب سے درخوٍاست دائر کی گئی تھی کہ پارٹی میں غیر ملکی فنڈز کا کوئی حساب کتاب نہیں رکھا جاتا ، تحریک انصاف نے امریکا سے20 لاکھ ڈالر اکٹھے کئے تھے لیکن پارٹی نے الیکشن کمیشن کو اس کے ذرائع سے بےخبر رکھا۔ ایسا کرکے تحریک انصاف نے پارٹی آٓرڈر 2002 کی خلاف ورزی کی۔

الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 فروری کو خود یا وکیل کے ذریعے جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…