ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بے پناہ خوبصورتی کیلئے سستا ترین گاجر کا ماسک، طریقہ استعمال جان لیں

datetime 23  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدیوں سے انسان خوبصورت دکھنے کیلئے مختلف طریقوں پر عمل کرتا آیا ہے ۔ کبھی مہنگے مہنگے بیوٹی سیلونز تو کبھی دادی نانی کے قدیم نسخے۔اگر ہم آپ کو کہیں کہ ان سب سے سستا ترین خوبصورتی کا نسخہ ہمارے پاس ہے تو آپ یقین نہیں کریں گے مگر قارئین یہ حقیقت ہے ۔ گرمیوں میں انتہائی سستی گاجر
اس ماسک کا بنیادی جزہے ۔
طریقہ استعمال:
پہلے گاجر کو کدو کش کریں پھر اس میں دو چائے کے چمچ بالائی شامل کر لیں وہ میسر نہ ہو تو زیتون کا تیل ڈال لیں یا شہد ڈال کر مکس کر لیں ۔اب اس لیپ کو چہرے پہ ماسک کی طرح لگا لیں اور 10سے 15منٹ لگا رہنے دیں ۔پھر ہلکے ہاتھوں سے مساج کر یں اور آخر میں نیم گرم پانی سے منہ دھو لیں۔رنگت نکھری نکھری اور شاداب نظر آئے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…