ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

شہد کے ساتھ ایک ایسا کام جو اسے زہر بنا دیتا ہے، آئندہ استعمال سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 27  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پھول پھول پھرنا ، ایک درخت سے دوسرے درخت تک تھکا دینے والا سفر ، سردی گرمی، دھوپ چھاؤں ہر وقت پھولوں کا رس چوس کر اس رس سے بھی میٹھا شہد بنانے والی شہد کی مکھیاں اللہ تعالیٰ کی قدرت کا حسین اور لازوال ثبوت ہیں اور ان کا بنایا ہوا شہد بہت سی بیماریوں کاشافی علاج۔
قارئین یا د رکھیں کہ کسی بھی چیز کا غلط استعمال صحت کو فائدہ پہنچانے کی بجائے الٹا نقصان پہنچاتا ہے ۔شہد کو بھی استعمال کرنے کا طریقہ ہے ۔ویسے تو مختلف امراض میں اسے استعمال کرنے کے مختلف طریقے ہیں مگر ہمیشہ یاد رکھیں کہ شہد کو کبھی بھی آگ پر گرم کرکے استعمال نہ کریں کیونکہ آگ پر پکانے سے شہد زہر بن جاتا ہے مگر ہلکے گرم پانی میں پکا کر اسکو قہوے کے طور پراستعمال کیا جا سکتا ہے جو گلے کے کئی امراض میں بے حد مفید ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…