منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

دو بڑی شخصیت نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا نام بھی سامنے آگئے

datetime 20  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)میر حاصل بزنجو اور شیخ آفتاب احمد نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان سے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سیاسی رہنماؤں اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ میر حاصل بزنجو کا تعلق نیشنل پارٹی اور شیخ آفتاب احمد کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہے۔ شیخ آفتاب احمد وزیراعظم محمد نواز شریف کی کابینہ میں وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…