لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری اسد الرحمان نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دےدیا۔سیکرٹری قومی اسمبلی سے بدتمیزی پرمعطل ایم این اے چوہدری اسدالرحمان کا استعفیٰ منظورکرلیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، چوہدری اسدالرحمان نے سیکرٹری اسمبلی سے اسپیکر سردارایازصادق کی موجودگی میں بد تمیزی کی تھی۔ جس پراسپیکرنے چوہدری اسد الرحمان کے رکنیت قومی اسمبلی کے رواں سیشن کیلئے معطل کردی تھی۔ واضح رہے کہ چوہدری اسد الرحمان این اے 94 ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی‘ سپیکر نے استعفیٰ منظور کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرگودھا،بچی سے زیادتی کی تصدیق، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
نوجوانوں میں کینسر کے بڑھتے کیسز کی بڑی وجہ سامنے آگئی، نئی تحقیق
-
بالی ووڈ اداکارہ کا اکشے کمار سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
موٹرویز نیٹ ورک میں اہم پیش رفت، ایم 13 موٹروے سے لاہور اسلام آباد کے سفر میں تقریباً 100 کلومیٹر ک...
-
راولپنڈی ،لین دین تنازعے پر پراپرٹی ڈیلرہلاک
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی



















































