ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

باکمال لوگ ، لاجواب سروس، لاہور ایئرپورٹ پر پریشان کن صورتحال ، مسافر بے حال

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی )لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل اےئرپورٹ پر جہاز کے دروازے 45منٹ تاخیر سے کھلنے پر مسافر بے حال ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز پی کے 306لاہور پہنچی تو بے نمبر 7بند ہونے سے طیارے کو بے نمبر 4پر پارک کیا گیا جس کی وجہ سے جہاز کے دروازے 45منٹ تک بند رکھے گئے۔ دروازے تاخیر سے کھلنے پر مسافر بے حال ہو گئے جبکہ جہاز میں موجود مسافروں کی طبیعت بھی خراب ہو گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…