منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

چین کی ایسی نئی ویب سائٹ، جس کے بارے جان کر آپ بھی فخر محسوس کریں گے

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

بیجنگ (آئی این پی) چین کی معذور افراد کی فیڈریشن( سی ڈی پی ایف )نے انگریزی زبان میں اپنی ویب سائٹ لانچ کردی ہے ، اس کا مقصد دنیا کو یہ بتانا ہے کہ چین میں معذور افراد کے تحفظ کیلئے کیا کیا جارہا ہے ، یہ ویب سائٹ دنیا کو چین کے معذور افراد کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کیلئے اہم ثابت ہو گی اور دنیا ان کے بارے میں بہتر طورپر جان سکے گی۔یہ بات ایک معذور خاتون ژینگ ہیدی نے بتائی ہے جو کہ معذوروں کی فیڈریشن کی سربراہ ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…