اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی سیاست میں بھونچال ، وہ شخصیت پا کستان پہنچ گئی جس کا سب کو انتظار تھا

datetime 19  مئی‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی )ایم کیو ایم قائد الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ سرفراز مرچنٹ کراچی پہنچ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق قائد متحدہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم گواہ کراچی میں پہنچ گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق سرفراز مرچنٹ کراچی کی مقامی عدالت سے ضمانت کرانے کے بعد اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گے۔واضح رہے کہ سرفراز مرچنٹ کے فوجداری مقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہو چکے ہیں ضمانت کے بعد جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا بھی امکان ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…