لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے الیکشن کمیشن نے ڈیٹا کی تصدیق نہ ہونے کے باعث 2لاکھ80ہزار206ووٹرز بلاک کر دئیے ۔پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے ترجمان فرخ ڈال کے مطابق سینیٹرنعمان وزیرکی زیرصدارت تحریک انصاف الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں تصدیق نہ ہونے والے ووٹرز کو بلاک کرنے کا فیصلہ ہوا ۔ مجموعی طور پر27لاکھ5ہزار 92افراد نے موبائل فون کے ذریعے خود کو رجسٹرڈکروایاتھا۔ ترجمان کے مطابق 24لاکھ 25ہزار686ووٹرز کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ تصدیق نہ ہونے پر 2لاکھ 80ہزار 206ووٹرز بلاک کر دیئے گئے۔ترجمان کے مطابق پنجاب سے 1لاکھ89ہزار907 ، خیبرپختونخوا سے 65ہزار975اورسندھ سے 13ہزار725 ،بلوچستان سے 4ہزار906،اسلام آباد سے 3ہزار913 اورفاٹا سے 27ہزارافراد کی تصدیق نہیں ہوئی ۔
پی ٹی آئی کے 2لاکھ 80ہزار 206ووٹرز بلاک کر دیئے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موٹر سائیکل سوار افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
ملازمین کی کم از کم ماہانہ اجرت، بڑی خوشخبری آگئی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی چھلانگ، فی اونس نرخ 4500 ڈالر سے تجاوز کرگیا
-
موسمِ سرما کی پہلی برف باری
-
کھیرے کے ٹکڑوں پر گھر میں بنا یہ پاؤڈر چھڑکیں اور چوہوں اور کاکروچز سے نجات پائیں
-
گلوکارہ آئمہ بیگ نے شوہر زین احمد سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستانی شہری نے ابوظہبی میں ایک کروڑ 50 لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی



















































