بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

موت کی تیسری بڑی وجہ سامنے آگئی ؟ جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائینگے 

datetime 6  مئی‬‮  2016 |

لاہور ( نیوز ڈیسک)امریکا میں عوام کو سانس کے مرض میں مارے جانے سے زیادہ خطرہ اپنے ڈاکٹروں سے ہے۔ طبی غلطیاں، چاہے وہ آپریشن کے دوران ہوں یا غلط دوا یا اس کی غلط خوراک کے ذریعے ہوں، امریکا میں موت کی تیسری سب سے بڑی وجہ ہیں۔اموات کی وجہ کے آٹھ سالہ سرکاری اعداد و شمار پر تحقیق کے بعد پایا گیا ہے کہ ہر سال امریکا میں ڈھائی لاکھ سے زیادہ افراد طبی غلطیوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ یہ ملک میں ہونے والی کل اموات کا 9.7 فیصد ہے۔ ویسے اس کا مطلب یہ نہیں کہ معالج ایسا جان بوجھ کر کرتے ہیں۔ غلطی انسان سے ہوتی ہے لیکن بہرحال، ایک انسان کی جان کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ لیکن اتنی غلطیاں؟ امریکا میں کینسر اور دل کے امراض کے بعد سب سے زیادہ اموات ڈاکٹروں کے ہاتھوں ہورہی ہیں؟ یہ مجرمانہ غفلت ہے۔یہ تحقیق کرنے والوں میں نمایاں جان ہاپکنز یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے پروفیسر برائے سرجری مارٹن میکری ہیں جنکا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا سخت مایوس کن ہے کہ اپنے مرض کے بجائے علاج سے مر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…