جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

دوران پرواز جہاز میں ایسا خوفناک واقعہ پیش آیا کہ لوگوں کی ہڈیاں ٹو ٹ گئیں ، پرواز منسوخ

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

دبئی (این این آئی) متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئرویز کے جہاز کو انڈونیشیا میں دوران پرواز غیر متوقع طور پر شدید جھٹکے کے واقعے میں 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔اتحاد ایئر ویز کی یہ پرواز ابوظہبی سے روانہ ہوئی تھی اور جکارتہ سے 45 منٹ کی دوری پر اسے ناہمواری کا سامنا کرنا پڑا۔ایئربس اے 330-200 جہاز اس حادثے کے بعد خیریت سے ایئر پورٹ اتر گیا ¾ زخمی ہونے والے دس افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پرواز کے دوران ویڈیو فوٹیج میں جھٹکوں کی وجہ سے مسافروں کو روتے ہوئے دیکھا گیامتحدہ عرب امارات کی قومی ایئر لائن کے حکام نے بتایا کہ جہاز میں سامان رکھنے والے کیبنز یا خانوں کو نقصان پہنچا ¾ ناہموار پرواز کے دوران آکسیجن کے ماسک کھولنے پڑے ¾ایئر لائن نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی لیکن نو مسافروں اور عملے کے ایک رکن کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ¾ زخمی ہونے والے دیگر مسافروں کو ہوائی اڈے پر ہی طبی امداد فراہم کی گئی۔اطلاعات کے مطابق ہسپتال میں منتقل کیے جانے والے زخمیوں میں سے زیادہ تر کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔اتحاد ایئر ویز نے جکارتہ سے ابوظہبی واپس آنے والی پرواز کو منسوخ کر دیا ¾ مسافروں کو متبادل پروازیں اور رہائش فراہم کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…