جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

جلسے سے قبل پی ٹی آئی کا نقصان ہو نا شروع

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )تحریک انصا ف کا یکم مئی کو ہو نے والا جلسہ بارے بڑی خبر آگئی تحریک انصاف نے فیس ادا نہیں کی شہر میں بینر ز لگا دیئے ۔ پی ایچ اے نے بینر ز اتا ر تا شروع کر دیئے ۔تحریک انصاف نے بینر ز اور پینا فلیکس لگا نے کی اجا زت نہیں لی تھی اور نہ ہی فیس ادا کی گئی جس کی وجہ سے بینر ز اور پینا فلیکس اتار دیئے گئے ہیں ۔تفصیلا ت کے مطا بق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے این اے 127سے مختلف یونین کونسلز سے آئے ہوئے پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یکم مئی کے جلسے کے لئے بھرپور تیاری کریں اور عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچائیں تحریک انصاف پسے ہوئے طبقات کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے عمران خان 20سالوں سے فرسودہ نظام کی تبدیلی اور کرپٹ ٹولے سے چھٹکارے کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں پاکستانی قوم موجودہ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار ہضم نہیں کرنے دے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…