جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم نئی مشکل میں پھنس گئے ، نوٹس جاری

datetime 28  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)خزانے سے وزیر اعظم کی ذاتی وضاحتی اشتہاری مہم، پی پی کا توجہ دلاؤ نوٹس توجہ دلاؤ نوٹس شازیہ مری، نوید قمر، عمران لغاری اور دیگر کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرایا گیا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پاناما لیکس پر وزیر اعظم کی وضاحتوں پر مبنی بڑے بڑے اشتہارات دے رہی ہے، اشتہاری مہم پر آنے والے اخراجات قومی خزانے سے ادا کئے جا رہے ہیں، یہ ٹیکس دہندگان کا پیسہ کسی کی ذاتی وضاحتوں کیلئے خرچ نہیں کیا جا سکتا، قانون وزیر اعظم یا ان کے اہلخانہ کی وضاحتوں کیلئے ٹیکس کا پیسہ خرچ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ وزیر اطلاعات اس معاملے پر قومی اسمبلی میں جواب دیں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…