جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

عظیم سپہ سالار پاکستان کیلئے نئی راہیں تلاش کرنے میں مصروف

datetime 26  اپریل‬‮  2016 |

راولپنڈی (نیوزڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے اردن کی سپیشل آپریشنز فورسز کی فیلڈ ایکسر سائز کا معائنہ کیا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اردن کے سرکاری دورے پر موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کنگ عبد اللہ سپیشل آپریشنز ٹریننگ سنٹر میں ہونے والی اردن کی سپیشل آپریشنز فورسز کی فیلڈ مشقوں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر جنرل راحیل شریف نے تربیتی مرکز کے اعلیٰ معیار کو سراہا ۔انہوں نے مشقوں میں شریک اردن کی آپریشنز فورسز کے جوانوں سے تبادلہ خیال بھی کیا آرمی چیف نے کہاکہ انسداد دہشتگردی کے حوالے سے آپریشنز میں دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات کا تبادلہ کر کے ان سے فائدہ اٹھاناچاہیے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…