جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، افغانستان کو صاف انکارکردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے دہشت گرد گروہوں میں تفریق کے حوالے سے افغانستان کے صدر اشرف غنی کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دہشت گردوں میں عدم تفریق پر یقین رکھتا ہے ٗدہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گا۔دفتر خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور اس کے خلاف جنگ جاری رکھے گا۔پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا کہ پاکستان نے افغان طالبان اور افغان حکومت کے درمیان بات چیت کے پہلے دور کی میزبانی کی تھی تاہم افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کی ذمہ داری تنہا پاکستان پر ہی نہیں ۔انھوں نے کہا کہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحت کیلئے پاکستان نے سنجیدہ کاوشیں کی ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان، افغانستان، چین اور امریکہ پر مشتمل چار ملکوں پر مشتمل گروپ بنانے کا مقصد افغانستان میں امن و استحکام لانا ہے۔انھوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک میں امن پاکستان کے مفاد میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…