پانا ما سٹی(نیوز ڈیسک)پانامالیکس،پاناما میں بڑا اقدام ہوگیا،دنیا بھر کے ’’بڑے بڑوں‘‘ کے ہوش اُڑ گئے،انویسٹی گیشن حکام نے آف شورکمپنی موزک فونسیکاکے زیراستعمال سٹور ہاوس پرچھاپہ مار کر اہم دستاویزات قبضے میں لے لی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تفتیش کاروں نے چھاپے کے دوران سٹور سے ملنے والے شواہد بڑی تعداد میں قبضے میں لئے گئے ٗ چھاپے کے دوران ایسے شواہد بھی قبضے میں لئے گئے جنہیں موزک فونیسکا حکام نے ضائع کر نے کی کوشش کی تھی تاہم تفتیش کارو ایسے تلف کئے گئے دستاویزات کئی تھیلوں میں بھر کر اپنے ساتھ لے گئے ۔
پانامالیکس،پاناما میں بڑا اقدام ہوگیا،دنیا بھر کے ’’بڑے بڑوں‘‘ کے ہوش اُڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































