قاہرہ (نیوز ڈیسک) عرب لیگ کے سربراہ نبیل العربی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل پر خصوصی فوج داری عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ العربی نے یہ بات اس حالیہ اسرائیلی اعلان کے جواب میں کہی، جس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ان کا ملک گولان کا مقبوضہ پہاڑی علاقہ کبھی بھی نہیں چھوڑے گا۔ قاہرہ میں 22 عرب ممالک کے وفود کے ایک اجلاس میں اس اسرائیلی اعلان کی مذمت کی گئی ہے۔ اسرائیل نے سن 1967ء میں گولان کے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا، جب کہ 1981ء میں اسے باقاعدہ طور پر اپنا حصہ بنا لیا تھا۔ اقوام متحدہ اس علاقے کو مقبوضہ قرار دیتی ہے اور اسرائیل کا حصہ تسلیم نہیں کرتی۔
اسرائیل پر خصوصی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، عرب لیگ کا مطالبہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پولیس افسر کی تھانے میں لڑکی سے زیادتی ‘پورا تھانہ معطل، ایس ایچ او سمیت 2 سب انسپکٹروں اور 8 اے ای...



















































