جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مسلمانو ں کی بڑھتی تعداد سے بھارت پریشان ، حکومت کو مضحکہ خیز مشورہ دیدیا گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول کیلئے سنگ پریوار کے بعد بھارتی وزیر گریراج سنگھ نے بھی صرف دو بچوں کا قانون بنانے کا مطالبہ کردیاہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوںنے کہاکہ مسلمانوں کی آبادی پر کنٹرول نہ ہوا تو بھارت ایک اور پاکستان بن جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں کی آبادی پر کنٹرول ہونا چاہئے اور ملک میں صرف دو بچوں کی پالیسی کا قانون متعارف کرایا جائے، اس قانون پر عمل نہ کرنے والوں کے ووٹ کا حق ختم کردیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…