اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا: مسلح شخص نے تین مسلمانوں کو قتل کردیا

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

واشنگٹن – پولیس نے تین مسلمانوں کو قتل کرنے والے شخص کو ریاست نارتھ کیرولائنا کے شہر چیپل ہل سے گرفتار کرلیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مسلح شخص کو 46 سالہ کریگ اسٹیفن کے نام سے شناخت کیا گیا ہے جبکہ ڈرہم کاؤنٹی نے ان پر قتل کا مقدمہ درج کیا گیا۔ مقتولین کو 23 سالہ ڈییاہ شیڈی براکت، 21 سالہ یوسر ابو صلحہ اور ان کی بہن 19 سالہ رضن ابو صلحہ کے نام سے شناخت کیا گیا ہے۔ مقامی رپورٹس کے مطابق ڈییاہ شیڈی براکت ڈینٹسٹری میں سیکنڈ ایئر کے طالب علم تھے جبکہ یوسر ڈینٹل اسٹڈیز کے لیے پلاننگ کررہی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق ابو صلحہ نارتھ کیرولائنہ اسٹیٹ یونیورسٹی کی طالبہ تھیں۔ تاحال پولیس نے قتل کے محرکات بیان نہیں کیے۔ پولیس فوری طور پر واقعہ پر تبصرہ کرنے کے لیے دستیاب نہیں تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…