اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

داعش کیلئے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

بغداد – شام اور عراق کے کئی علاقوں پر قابض جہادی تنظیم داعش کیلئے ’’آسمان ‘‘سے جدید ترین ہتھیاروں کی بارش کی خبریں سامنے آئی ہیں میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کے زیر کنٹرول علاقوں میں جدید ہتھیار نامعلوم طیارے کے ذریعے گرائے گئے رپورٹس میں عراق کے ایک مقامی عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جدید ہتھیاروں کی کھیپ ایک نامعلوم طیارے نے الرمادی کے قریب الرطبہ میں گرائی مقامی عہدیدار کے مطابق داعش جنگجوؤں نے ہتھیاروں کی یہ کھیپ جمع کی اور اپنے ساتھ لے گئے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کیلئے یہ ہتھیار امریکی طیاروں نے گرائے تاہم اب تک اس کی تصدیق نہیں ہوسکی واضھ رہے کہ امریکا کی زیر سربراہی عرب ممالک کے اتحاد کی جانب سے گذشتہ کئی ماہ سے داعش ٹھکانوں پر بمباری کی جارہی ہے گذشتہ دنوں داعش کی جانب سے اردن کے گرفتار پائلٹ معاذ الکسابہ کو زندہ جلانے کے بعد اردن نے داعش کے ٹھکانوں پر بمباری تیز کردی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…