اتوار‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایران،عرب تنازعہ، اردن نے اردن نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 19  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمان(نیوزڈیسک)اردن نے تہران میں متعیّن اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا لیا ۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں متعیّن اردنی سفیر کو ایران کی عرب امور میں مداخلت پر مشاورت کے لیے عمان طلب کیا گیا ہے۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان جنوری میں سفارتی کشیدگی سے پیدا ہونے والے بحران کے تناظر میں اردن آخری ملک ہے جس نے اپنے سفیر کو واپس بلایا ہے۔اس سے پہلے خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے پانچ رکن ممالک ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرچکے ہیں اور اپنے اپنے سفیروں کو واپس بلا چکے ہیں۔یاد رہے کہ سعودی عرب میں ایک شیعہ عالم نمر النمر کا بغاوت کے جرم میں سرقلم کیے جانے کے ردعمل میں تہران میں مشتعل ایرانیوں نے سعودی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا تھا،وہاں توڑ پھوڑ کی تھی اور عمارت کے ایک حصے کو آگ لگادی تھی۔ایرانی مظاہرین نے مشہد میں بھی سعودی قونصل خانے پر حملہ کیا تھا۔ان واقعات کے بعد سعودی عرب نے اپنا سفارتی عملہ ایران سے واپس بلا لیا تھا اور ایران کے ساتھ سفارتی ،سیاسی اور تجارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…