جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اٹلی میں منعقد ہونیوالے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 17  اپریل‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے ستمبر میں اٹلی میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلے میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کرلیں۔تین سے چھ ستمبر تک منعقد ہونے والی مذکورہ نمائش میں مرد و خواتین اور بچوں کے جوتوں کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔ نمائش میں شرکت کے لئے درخواست کی آخری تاریخ 2مئی مقرر ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…