پیرس( نیوزڈیسک)فرانس میں حکومت کی جانب سے لیبر اصلاحات کو مزدوروں کے حقوق کے منافی قرار دیتے ہوئے تین ہزار سے زائد افراد نے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں شبینہ مظاہرہ کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس کی پولیس نے بتایا کہ مظاہرے کے دوران ایک سو کے قریب مزدوروں نے کاٹھ کباڑ کو آگ لگانے کے علاوہ پولیس پر پتھر اور بوتلیں بھی پھینکیں۔ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا اور پھر تمام مظاہریں کو مرکزی علاقے سے باہر نکال دیا۔ اس دوران مظاہرین نے علاقے میں واقع دو بینکوں اور ایک عمارت کو نقصان بھی پہنچایا۔ پولیس نے بائیس افراد کو گرفتار کرنے کا بتایا ہے۔ پولیس کے چار ملازمین زخمی بھی ہوئے ۔
فرانس میں لیبر اصلاحات کے خلاف ہزاروں افرادسڑکوں پر نکل آئے ،22گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































