متحدہ عرب امارات جانے کےفیس میں اضافہ کر دیا گیا

10  فروری‬‮  2015

دبئی سٹی – دبئی کے نیچرالائزیشن اینڈ ریزیڈنسی ڈیپارٹمنٹ نے کوئی بھی نئی ویزا فائل کھولنے کے لئے مطلوبہ فیس میں 220درہم (تقریباً 6000پاکستانی روپے) کا اضافہ کردیا ہے جو کہ متحدہ امارات کی تمام ریاستوں میں نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں:سعودی بادشاہ کا عدل، یمنی کو سچا، شہری کو جھوٹا قرار دے کر تھپڑ ماردیا محکمے کے سینئر افسر نے نیوز ویب سائٹ 148ایمریٹس 247147 کو بتایا کہ فیس میں اضافے کا اطلاق یو اے ای کے شہریوں کے ساتھ ساتھ غیر ملکیوں پر بھی ہوگا۔ کسی بھی غیر ملکی کو سپانسر کرنے کے لئے اضافی فیس ادا کرنا بھی لازمی ہوگی۔ اس اضافے کا اطلاق گھریلو ملازمین کی سپانسر شپ پر بھی ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ یہ اضافی فیس ہے یعنی پہلے سے رائج فیسوں کا ادا کرنا بھی ضروری ہوگا۔



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…