ریاض (نیوزڈیسک)طوفانی بارشوں نے سعودی دارالحکومت ریاض میں تباہی مچا دی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا جبکہ اسکول اور کاروباری ادارے بھی بند ہو گئے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی غیر معمولی بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی۔ شہر کی گلیاں اور بازار کئی فٹ پانی میں ڈوب گئے۔ پانی جمع ہونے سے کئی گاڑیاں خراب ہو گئیں جس سے ٹریفک نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ بارش کئی گھنٹے جاری رہی جس سے نشیبی علاقوں میں سیلاب آگیا۔ بارشوں سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم حکام نے شہریوں کو گھروں کے اندر رہنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
سعودی عرب سے بری خبر آ گئی، تعلیمی ادارے بند
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































