بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

قریب المرگ پوتے سے ملاقات؛ جہاز کو روک لیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر(نیوز ڈیسک) مانچسٹر میں ایک مسافر طیارے کے پائلٹ نے رن وے پر اڑان بھرنے سے چند لمحے قبل جہاز کو فضا میں بلند کرنے سے روک لیا تاکہ ایک معمر جوڑے کو اسپتال میں مرتے ہوئے اپنے پوتے سے ملنے کا موقع مل سکے۔یہ معمر جوڑا آسٹریلیا جا رہا تھا کہ انھیں ایک پیغام ملا کہ ان کے پوتے کی حالت خراب ہے۔اس خبر کے آتے ہی جہاز کو واپس موڑ لیا گیا تاکہ یہ دونوں اپنے پوتے کے مرنے سے پہلے اس سے ملاقات کر لیں۔بریڈ فورڈ کی ٹریول ایجنٹ بیکی سٹیون کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ غیر معمولی ہے، میں ٹریول کے کاروبار میں 25 سال سے وابستہ ہوں لیکن اس طرح کے کسی واقعے کے بارے میں نہیں سنا۔ ان کا کہنا تھا میں بہت خوش ہوں کہ میرے صارفین اپنے پوتے سے ملنے میں کامیاب ہوگئے جو اسی رات انتقال کرگیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…