ریاض(نیوزڈیسک) ریٹنگ کے عالمی ادارے فچ نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فچ نے تیل کی قیمتوں میں کمی اور سعودی عرب اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب کی طویل المعیاد کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کردی ہے۔ ادارے نے سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ اے اے سے اے اے نیگٹیو کردی ہے۔ ادارے کے مطابق سعودی عرب کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی کی جاسکتی ہے۔
سعودی عرب کی سیاسی و معاشی صورتحال،عالمی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































