جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی

datetime 14  اپریل‬‮  2016 |

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا کی حکومت نے پاکستان سمیت 84ممالک کے لیے ویزے کی شرط ختم کردی ہے ‘انڈونیشیائ کے وزیربرائے داخلی امور عریف یحیی کا کہنا ہے ویزہ فری انٹری والے ملکوں کی فہرست 45مزیدممالک کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے‘ویزہ قوانین میں نرمی انڈونیشیائی حکومت کی اس پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے‘انہوں نے کہا کہ ویزہ قوانین میں ملک میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا اور ہم چاہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سیاح انڈونیشیائ کا رخ کریں ‘انہوں نے بتایا کہ حکومت 2019تک سیاحوں کی تعداد 20ملین تک پہنچانے کا ارادہ رکھتی ہے‘ویزہ فری انٹری کی فہرست میں شامل کیئے جانے والے ممالک کے شہری 30دن تک کی ویزہ فری انٹری حاصل کرکے انڈونیشیائ میں داخل ہوسکیں گے-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…